PM Modi NDA MPs Breakfast Meeting: پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر ’بریک فاسٹ میٹنگ‘: پہلی بار این ڈی اے میں شامل ارکانِ پارلیمنٹ نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر این ڈی اے (NDA) کے ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ناشتے پر ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی۔ اس ملاقات میں پہلی بار این ڈی اے کا حصہ بننے والے سدیپ بندوپادھیائے اور کاکولی گھوش نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ جانیے، انہوں نے کیا کہا؟
Service to Nation: این ڈی اے اجلاس میں امت شاہ نے وزیراعظم مودی کی قیادت کو سراہا، کہا-’’قوم کی خدمت ہی ہے ان کی اصل شناخت‘‘
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا دور ہندوستانی تاریخ میں سیاسی استحکام، دور اندیش پالیسیوں اور ان کے مؤثر نفاذ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے مطابق مضبوط قومی سلامتی، مؤثر خارجہ پالیسی اور مشکل حالات میں فیصلہ کن قیادت نے ملک کو نئی سمت دی ہے۔
PM Modi meets NDA VP candidate: وزیراعظم مودی کی این ڈی اے کے نائب صدر امیدوار سی پی رادھاکرشنن سے دہلی میں ملاقات
گزشتہ روز بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے رادھاکرشنن کو نائب صدر کے انتخاب کے لیے این ڈی اے کا امیدوار قرار دیا تھا۔ یہ فیصلہ پارٹی کی پارلیمانی بورڈ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد متفقہ طور پر لیا گیا۔ انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔
NDA Parliamentary Party meeting on August 19: این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ 19 اگست کو – نائب صدر کے امیدوار کے نام کا اعلان متوقع، وزیراعظم مودی ہوں گے شریک
میٹنگ میں جے پی نڈا، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت اہم رہنما شریک ہوں گے،21 اگست کو دہلی میں کاغذات نامزدگی داخل، این ڈی اے وزرائے اعلیٰ کو طلب کیا گیا
NDA Parliamentary party meeting: وزیراعظم نریندرمودی کو آپریشن سندور کے شاندار نتائج پر این ڈی اے پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں خراج تحسین
بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ میٹنگ میں آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو کی مشترکہ کامیابی پر خوشی کا اظہار۔
NDA Chief Ministers Meet: پی ایم مودی کی قیادت میں این ڈی اے کی میٹنگ، ذات پات کی مردم شماری اور آپریشن سندورسے متعلق تجویز کی جائے گی منظور
میٹنگ میں پی ایم مودی نے آپریشن سندور کی کامیابی پر مسلح افواج کو مبارکباد دی۔ اس کے ساتھ ہی ایک قرارداد بھی منظور کی جائے گی، جس میں اس کامیابی کو سراہا جائے گا
Narendra Modi Speech: حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے بعد نریندر مودی کا بیان، کہا ، 9 جون کو لوں گا حلف
نریندر مودی نے کہا، "دنیا بہت سے بحرانوں، تناؤ اور آفات سے گزر رہی ہے، ان تمام مسائل کے درمیان ہمیں خود کو بچانا ہے اور آگے بڑھتے رہنا ہے
NDA Meeting: جینت چودھری کو این ڈی اے کی میٹنگ میں اسٹیج پر نہیں ملی جگہ ، سماجوادی پارٹی-کانگریس نے اٹھائے سوال
یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا کہ جینت چودھری کو نریندر مودی کے ساتھ اسٹیج پر جگہ نہیں ملی۔ مودی جی کساتھ جو بھی ہاتھ ملا ئے گا اس کے ساتھ یہی ہوگا۔ پارٹی میں شامل کرتے وقت انہیں بڑے گلدستے اور ہار پہنائے جاتے ہیں
NDA Meeting in Delhi: ’این ڈی اے کا لیڈر منتخب کیا جانا میرے لئے خوش قسمتی کی بات‘، پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم مودی کا خطاب
این ڈی اے کو اس بار 293 سیٹوں کے ساتھ اکثریت ملی ہے۔ مسلسل تیسری باراین ڈی اے نے اکثریت حاصل کرکے کارنامہ انجام دیا ہے۔ ایک بارپھرسے ملک میں اس کی حکومت بن سکتی ہے۔
NDA Meeting: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کی میٹنگ ختم ، نتیش اور چندرابابو نائیڈو نے حمایت سے متعلق دستاویز سونپے
اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی آج کابینہ کی میٹنگ بلائی ہے۔ ساتھ ہی این ڈی اے اتحاد اور انڈیا بلاک نے بھی اپنے اتحادیوں کی میٹنگ بلائی ہے





