Bharat Express DD Free Dish

NCW Chairperson

قومی کمیشن برائے خواتین نے اس گانے کے خلاف موصول ہونے والی متعدد شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سماعت مقرر کی ہے۔ شکایت کنندگان کا مؤقف ہے کہ گانے کے بول، ویڈیو اور پیشکش خواتین کی عزت و وقار کے منافی ہیں۔ کئی خواتین تنظیموں اور سماجی گروپوں نے اسے غیر مناسب اور قابل اعتراض قرار دیا ہے، جس کے بعد کمیشن نے ازخود کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے کی جانچ شروع کی۔

NCW کی اس تحقیقاتی رپورٹ نے ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے خلاف ظلم کی گہری جڑوں کو بے نقاب کیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان سفارشات پر عمل کیا جائے اور خواتین آرٹسٹ کو عزت اور وقار کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن کو اپنی شکایت میں کہا، "عصمت دری کی جھوٹی شکایت درج کرنے اور کورے کاغذ پر دستخط لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کا یہ عمل نہ صرف قانون اور اختیارات کا غلط استعمال ہے

پانجہ نے کہا کہ ترنمول کانگریس پہلے ہی اس طرح کے الزامات پر بی جے پی اور مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندو ادھیکاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرا چکی ہے۔

قومی خواتین کمیشن نے کہا کہ کمیشن کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرسپریا شرینیت اور ایچ ایس اہیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

NCW کی صدر ریکھا شرما نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ یہاں خواتین صدر راج کے بغیر محفوظ ہیں۔ انہیں (ممتا بنرجی) کو بطور خاتون وہاں جانا چاہئے (سندیشکھلی)۔