Chhattisgarh Naxalite Encounter: چھتیس گڑھ میں 18 نکسلیوں کا انکاونٹر،تین فوجی جوان بھی زخمی، تصادم ابھی بھی جاری
انکاؤنٹر میں 18 نکسلیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ سے 5 اے کے 47 اور ایل ایم جی ہتھیاروں کی برآمدگی کی اطلاع ملی ہے۔ تصادم میں ایک انسپکٹر سمیت تین فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Chhattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاؤنٹر، دو خواتین نکسلیوں سمیت چھ نکسلائیٹ ڈھیر
پولیس ٹیم علاقے کے چپوربھٹی گاؤں کے نزدیک تلپیرو ندی کے کنارے پہنچی تو پلاٹون نمبر 10 کے نکسلیوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔
Jharkhand News: بوکارو میں پولیس کے مخبر کے الزام میں نکسلیوں نے ایک نوجوان کا کیا قتل
منگل کی دیر رات نکسلیوں کا ایک دستہ سکھرام مانجھی کے گھر پہنچا اور اسے پکڑ لیا۔ وہ اسے تھوڑی دور لے گئے اور اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش محکمہ جنگلات کے کوارٹر کے قریب پھینک دی۔
Naxalites’ IED blast in Chaibasa, Jharkhand: جھارکھنڈ کے چائی باسا میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں
Clash between police and Naxalites in Dantewada: دنتے واڑہ میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دو خواتین نکسلائیٹس ہلاک
پولس حکام نے بتایا کہ دنتے واڑہ اورسکما اضلاع کے سرحدی علاقے میں نگرم-پورو ہیرما گاؤں کے جنگل میں سیکورٹی فورسز نے دو خواتین نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
Naxalite leader with a reward of 25 lakhs was arrested:ملک کی سیکورٹی ایجنسیوں کو ملی بڑی کامیابی، 25 لاکھ کے انعامی نکسلی لیڈر گرفتار
دنیش گوپ کئی سالوں سے جھارکھنڈ میں نکسلی سرگرمیوں میں سرگرم تھا۔ اس کے خلاف 100 سے زیادہ فوجداری مقدمات درج ہیں اور اس کے کئی ساتھی ابھی تک مفرور ہیں۔ اسے سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
Sukma Encounter: سکما میں ڈی آر جی جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دو نکسلائیٹس ہلاک
سکما پولیس نے کہا، 'انکاؤنٹر میں دو نکسلی مارے گئے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سنیل شرما خود پوری کارروائی کی قیادت کر رہے ہیں