Amit Shah praises the action taken against Naxalites: امت شاہ نے ہزاری باغ میں نکسلیوں کے خلاف کی گئی کارروائی کو سراہا، کہا – پورے ملک سے ختم ہوگا نکسل واد
جھارکھنڈ پولیس اور مرکزی فورسز مارچ 2026 تک ریاست کو نکسلی فری بنانے کے ہدف کے تحت مہم چلا رہے ہیں۔ اس مہم کے تحت جنوری سے اب تک 28 نکسلی مارے جا چکے ہیں۔
23 Naxalites Surrender in Sukma: چھتیس کے سُکما میں 23 نکسلیوں نے ڈالے ہتھیار، ہتھیار ڈالنے والوں پر تھا کل 1.18 کروڑ کا انعام
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ویشو دیو سائی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ نکسلی باغی اب بندوق کے بجائے ترقی کا راستہ چن رہے ہیں اور موجودہ حکومت کے تحت اب تک کل 1,499 نکسلیوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
Amit Shah chairs Eastern Zonal Council: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کی رانچی میں مشرقی زونل کونسل کی صدارت، پی ایم مودی کے ’ٹیم بھارت‘ وژن کے تحت ساتھ مل کر ملک کی ترقی پر دیا زور
اجلاس میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، مغربی بنگال کی وزیر چندریما بھٹاچاریہ سمیت چاروں ریاستوں کے چیف سکریٹریز اور مرکزی حکومت کے سینئر افسران شریک ہوئے۔
Modi 3.0: Zero tolerance on national security: قومی سلامتی پر صفر روادری، سرحد پار سے دہشت گردی، نکسل ازم اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف فیصلہ کن اقدامات
وزیرِ اعظم نریندر مودی کے تیسرے دورِ حکومت کا پہلا سال مکمل ہو چکا ہے اور اس مدتِ حکومت کا بنیادی پیغام ایک ہے کہ ’’قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا‘‘۔
Naxalites looted one & half ton of explosives: نکسلیوں نے ڈیڑھ ٹن دھماکہ خیز مواد سے لدے ایک ٹرک کو لوٹ لیا،جھارکھنڈ اور اوڈیشہ پولیس الرٹ
حال ہی میں، 21 مئی 2025 کو، چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں ایک بڑے انکاؤنٹر میں، نکسل تنظیم سی پی آئی (ماؤسٹ) کے جنرل سکریٹری نمبالا کیشو راؤ عرف بسوراج، جس کے سر پر کل 10 کروڑ روپے کا انعام تھا، مارا گیا تھا۔
March to eliminate Naxalism continues unabated: نکسلزم کو ختم کرنے کی ہماری مہم جاری رہے گی، مودی حکومت نکسلزم کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:امت شاہ
امت شاہ نے اس موقع پر زور دیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ساتھ اس مسئلے سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کو مزید موثر بنایا جائے گا۔





