Home Minister Amit Shah: جھارکھنڈ میں بڑی کارروائی، ایک کروڑ کے انعامی پتی رام مانجھی سمیت 16 نکسلی ہلاک، امت شاہ کا اعلان— نکسلواد آخری مرحلے میں
جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلع کے سارنڈا جنگلات میں سیکیورٹی فورسز نے نکسلیوں کے خلاف ایک بڑی اور فیصلہ کن کارروائی انجام دی ہے۔ مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور جھارکھنڈ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 16 نکسلی مارے گئے، جن میں ایک کروڑ روپے کے انعامی نکسلی لیڈر انل عرف پتی رام مانجھی بھی شامل ہے۔
26 hardcore naxalities surrender: ختم ہوا دہشت کا سفر! سُکما میں 26 خطرناک نکسلیوں نے ڈال دیے ہتھیار ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں پھیلاتے تھے دہشت
چھتیس گڑھ کے سُکما میں نکسلی تشدد کے درمیان امن کی کوشش دیکھنے کو ملی ہے۔ ایک ساتھ 26 ہارڈکور نکسلیوں نے ہتھیار ڈال کر مرکزی دھارے میں واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Chhattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 نکسلی ہلاک، سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی
سیکورٹی فورسز نے مڈبھیڑ کی تصدیق کر دی ہے، قابل ذکر بات یہ ہےکہ آپریشن کے صحیح مقام اور اس میں شامل فورسز کی تعداد کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن مکمل ہونے کے بعد تفصیلی معلومات عوام کے سامنے رکھی جائیں گی۔
India’s Progress Towards a Naxal-Free Bharat: بھارت کا نکسلی ازم سے نجات کی جانب سفر -2026 قریب
گزشتہ ایک دہائی نے ثابت کیا کہ منظم سکیورٹی ایکشن، ترقی، رابطہ کاری اور بحالی ، یہ چاروں ستون نکسلیت کے خاتمے کا واحد راستہ ہیں۔اب بھارت نکسلی ازم سے مکمل آزادی کے انتہائی قریب ہے، لیکن اس نظریے کے مکمل خاتمے تک مسلسل چوکسی ضروری رہے گی۔
Guns to games: Surrendered Naxals back on the field, this time for Bastar Olympics: بندوقوں سے کھیل تک، بستر اولمپکس میں اب کھیل کے میدان میں حصہ داری
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں دہلی میں بستر اولمپکس کو تبدیلی کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب صحافیوں کو بستر داخل ہونے کے لیے متعدد اجازت نامے درکار تھے۔
Naxalites surrender in Chhattisgarh’s Dantewada: چھتیس گڑھ میں بڑی کامیابی، 65 لاکھ کے 27 انعامی سمیت 37 خطرناک نکسلیوں کی خودسپردگی
یہ نکسلی 2019 سے 2024 کے درمیان کئی مہلک حملوں میں ملوث تھے، جن میں سال 2020 میں منیپا کے مقام پر ٹی سی او سی ٹیم پر حملہ شامل تھے، جس میں 26 جوان شہید اور 20 زخمی ہوئے
Anti National Slogans at India Gate: دہلی فضائی آلودگی کے خلاف احتجاج میں نکسلی ہڈما کی حمایت، انڈیا گیٹ کے قریب لگے لال سلام کے نعرے
احتجاج کے دوران کئی نوجوانوں کو "کامریڈ ہدما زندہ باد" اور "کامریڈ ہدما کو لال سلام" کے نعرے لگاتے سنا گیا۔ آلودگی کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان انڈیا گیٹ پر سیکورٹی سخت ہے۔ انڈیا گیٹ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے، اور سی ہیکسن روڈ پر ٹریفک بھی بند ہے۔
Naxal Encounter in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی تابڑ توڑ کارروائی، 24 گھنٹوں میں 4 نکسلی ہلاک
اسی دوران گڑچیرولی کے گٹہ جبیہ علاقے میں سی60 فورس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ آپریشن کے دوران دو خاتون نکسلیوں کو ہلاک کر دیا۔ جھڑپ موڈاسکے کے جنگلات میں ہوئی جہاں سے AK-47 اور دیگر ہتھیار برآمد کیے گئے۔ ہلاک ہونے والی خواتین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
Hazaribagh Naxal Encounter: ہزاری باغ پولیس نے ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سہدیو سورین عرف پرویش کو ہلاک کر دیا، 2 دیگر نکسلی بھی مارے گئے
مڈبھیڑ کے بعد کی گئی تلاشی میں تین لاشیں برآمد ہوئیں، جن کی شناخت ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سہدیوسورین، 25 لاکھ کے انعامی رگھوناتھ ہیمبرم اور 10 لاکھ کے انعامی بیرسن گنجھو کے طور پر کی گئی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ انجام دینے والے سی آر پی ایف، چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی، کوبرا جوانوں سے کی ملاقات
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائے تعاون امت شاہ نے جوانوں کو مبارکباد دی کہ انہوں نے جرأت مندی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا اینٹی نکسل آپریشن — ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ — کامیابی سے مکمل کیا۔





