PM Modi On Tribal Society Freedom Movement : آزادی کی جدوجہد میں قبائلی سماج کے عظیم کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے ضلع نرمدا میں بھگوان بِرسا مُنڈا کی 150ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ ’جن جاتیہ گورَو دیوس‘ کے عظیم الشان پروگرام سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قبائلی سماج کا وقار اور قربانیاں ہزاروں برسوں سے بھارتی تہذیب اور قومی شعور کا لازمی حصہ رہی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں قبائلی سماج کا جو تاریخی کردار رہا ہے، اسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
Ladli Bahna Yojana: سی ایم شیوراج کا خواتین کو بڑا تحفہ، ایم پی میں شروع کی جائے گی لاڈلی بہنا یوجنا، خواتین کو ملیں گے ہر مہینے ایک ہزار روپے
وزیراعلیٰ شیوراج چوہان نے اعلان کرنے کے ساتھ ہی کہا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت اس اسکیم سے 5 سالوں میں 60 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی





