PM Modi Marks 6 Years of Jal Jeevan Mission: وزیر اعظم مودی نے ’’جل جیون مشن‘‘ کے چھ سال مکمل ہونے پر عوام کو دی مبارکباد، کہا-اس اسکیم نے بدلیں ہزاروں زندگیاں
پی ایم مودی نے کہا کہ خاص طور پر ’’ناری شکتی‘‘ یعنی ملک کی خواتین کو اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔
Dr. Rajeshwar Singh to lead ‘Shakti Ka Shankhnaad’ rally: ایک اگست کو نکالی جائے گی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں ’’شکتی کا شنکھ ناد‘‘ ریلی، ’’برقعہ کلچر‘‘ اور شدت پسند سوچ کے خلاف اٹھائی جائے گی آواز
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سروجنی نگر کے تمام شہریوں، خصوصاً خواتین، باشعور اور حساس طبقات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔
Dr. Rajeshwar Singh Condemns Insults to Women: ’’بھارت میں خواتین کمزوری نہیں طاقت کی علامت ہیں‘‘ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا-خواتین کی توہین پر نہیں رہیں گے خاموش
انھوں نے کہا کہ ’’آج کچھ لوگ خواتین کے وقار اور ہندوستانی روایت پر انگلیاں اٹھا کر نہ صرف ایک عورت بلکہ پوری قوم کی روح کی توہین کر رہے ہیں۔‘‘
11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 سالوں میں ناری شکتی کی کامیابیاں ملک کے لیے باعثِ فخر‘‘، وزیر اعظم مودی نے شیئر کی ویڈیو، خواتین کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا کیا اعادہ
اس ویڈیو میں پی ایم مودی کی جانب سے اپنے 11 سال کے دور میں خواتین کے لیے چلائی جانے والی کئی عوامی فلاحی اسکیموں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
Blessings of ‘Nari Shakti: ‘ناری شکتی’ کے آشیرواد نے مجھے وکست بھارت کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دی: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ خواتین کی طرف سے ملنے والے آشیرواد کے سبب انہیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب ملتی ہے





