Bharat Express DD Free Dish

Narendra Modi Stadium

گجرات ٹائٹنز کی اننگز کے اختتام پر نریندر مودی اسٹیڈیم کے اوپر شاندار ڈرون شو کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے بعد درمیانی وقفے میں آسمان کو رنگ برنگی آتش بازی سے روشن کر دیا گیا۔ آتش بازی کے دوران اسٹیڈیم کا منظر انتہائی دلکش اور یادگار دکھائی دے رہا تھا، جسے شائقین نے بھرپور انداز میں سراہا۔

کپتان سوریہ کمار یادیو دو چوکوں کی مدد سے 18 رنز بنانے کے بعد کوربن بوش کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ واشنگٹن سندر 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہاردک پانڈیا 17 گیندوں پر 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ رنکو سنگھ نے کیشو مہاراج پر بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے گیند سیدھی ٹرسٹن اسٹبس کے ہاتھ میں جا لگی اور وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔

رائل چیلنجرس بنگلورواورپنجاب کنگس کے درمیان خطاب کے لئے نریندرمودی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔ اس سے ٹھیک نصف گھنٹے پہلے ٹاس کے لئے دونوں ٹیموں کے کپتان میدان میں اتریں گے۔

نصرت بھروچا نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا فائنل ہے، باقی سب کی طرح میں بھی اس میچ کو لے کر بہت پرجوش ہوں، اب تک بھارت نے ورلڈ کپ میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ عام رنز سے نہیں بلکہ 100 یا 150 کے اسکور سے جیتےہیں۔

ورلڈ کپ 2023 میں بھارت اور آسٹریلیا دونوں ہی چیمپئنز کی طرح کھیلے ہیں۔ ٹیم انڈیا اپنے تمام 10 میچ جیت کر فائنل میں پہنچی  ہے۔

فائنل میچ گجرات کے احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اس گراؤنڈ کی پچ پر بھارت کے ساتھ فائنل میچ کھیلنے والی ٹیم کا میچ دیکھنے احمد آباد جا سکتے ہیں۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ کے اس عظیم میچ میں انوشکا شرما کے علاوہ فلمی دنیا کی کئی مشہور شخصیات بھی موجود ہوں گی۔

گجرات کی مختلف اکائیوں کے پولیس سربراہوں کو ہفتہ کو احمد آباد میں ہونے والے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ میچ کے دوران 'الرٹ موڈ' پر رہنے کو کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو سماج دشمن عناصر اور حساس مقامات پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔

دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل کرکٹ کا عالمی میلہ ہندوستان میں سج گیا ہے جہاں دُنیا کی 10 بہترین ٹیمیں ایک ٹرافی حاصل کرنے کے لیے مدمقابل ہیں۔میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں اور مقابلہ کافی دلچسپ تھا ۔

عام طور پر لگژری ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ پانچ سے آٹھ ہزار ہوتا ہے جو کہ 15 اکتوبر تک بڑھ کر 40 ہزار سے ایک لاکھ روپے ہو گیا ہے۔ 'Booking.com' کے مطابق 2 جولائی کو ITC ویلکم ہوٹل کا کرایہ 5699 روپے یومیہ ہے لیکن 15 اکتوبر کو یہ 71999 روپے ہے۔