Mohammed Shami: محمد شامی کو دیکھ فینس نے لگائے جے شری رام کے نعرے
احمد آباد ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے شائقین نے محمد شامی کو دیکھ کر 'جے شری رام' کے نعرے لگائے۔ اس کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
Ind-Aus cricket Match in Narendra Modi: آسٹر یلیائی پی ایم انتھونی البانی کے ساتھ احمد آباد اسٹڈویم مں مچو دیکھ رہے پی ایم نریندر مودی
اینتھونی البانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اسٹیڈ یم میں میچ کا لطف اٹھاتے ہوئے۔ بھارت کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل۔۔





