Hezbollah names Naim Qassem as new chief: حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا کردیا اعلان،نعیم قاسم کے نام کو شوریٰ کونسل نے دی منظوری
گزشتہ ماہ 27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عمارت پر کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں اپنی بیٹی زینب نصر اللہ اور کئی ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے۔حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ایرانی حمایت یافتہ عسکری تنظیم نے ان کے قریبی عزیز ہاشم صفی الدین کو اپنا قائم مقام سربراہ مقرر کیا تھا۔
Israel Hezbollah War: کیا بارود کے ڈھیر پر بیٹھا ہے مشرق وسطیٰ؟ حسن نصراللہ کے خاتمے کے بعد حزب اللہ انتقام کی آگ میں اٹھائے گا یہ بڑا قدم!
حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ ہم جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ نعیم قاسم نے امریکہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نسل کشی کے لیے اسرائیل کی مسلسل حمایت کر رہا ہے۔