Imran Pratapgarhi’s Mushaira: عمران پرتاپ گڑھی کے اعزاز میں شاندار مشاعرہ اور کوی سمّیلن کا ویڈیو دیکھیں
ادب سے وابستہ عمران پرتاپ گڑھی کا دل ہمیشہ فنون لطیفہ کے لیے دھڑکتا رہا ہے۔ سیاست میں آنے سے پہلے انہوں نے ایک انقلابی شاعر کے طور پر اپنی شناخت بنائی۔ اسی مناسبت سے بندھن کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی کے آڈیٹوریم میں ایک شاندارآل انڈیا مشاعرہ وکوی سمیلن کا اہتمام کیا گیا۔
Ghalib Institute Journalist Mushaira: غالب انسٹی ٹیوٹ کی بڑی پہل، صحافیوں کے لئے خصوصی مشاعرہ
غالب انسٹی ٹیوٹ ایک علمی اورثقافتی ادارہ ہے۔ اس ادارے کے زیراہتمام مختلف ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ نے اسی ضمن میں ایک شام صحافیوں کے ساتھ منعقد کیا، جس میں دہلی کے سینئرصحافیوں سے لے کرنوجوان صحافیوں نے شرکت کی اور پروگرام کوکامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بارہ بنکی کے آئیڈیل انٹر کالج میں ایوانِ غزل” کی عظیم الشان طرحی نشست منعقد، شعرا کے معیاری کلام سے ادب نواز ہوئے محظوظ
"بزمِ ایوانِ غزل" کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان طرحی نشست اثر سیدنپوری کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانِ خصوصی دانش رامپوری نے شرکت کی
اردو-ہندی کا سنگم ہے ڈاکٹر افروزطالب کی شاعری، دونوں زبانوں میں مقبولیت ملی ، اردو گھرمیں منعقدہ محفل بیان اور مشاعرہ میں مقررین کا اظہارخیال
شیخ الہند سیوا سنستھان کے زیراہتمام اردو گھر میں جشن ڈاکٹرافروز طالب میں ملک کے ممتاز اور نامور شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سنائے۔
Mushaira organized in Barabanki:بارہ بنکی میں ’انجمن تاجدار حرم’ کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد
اس ادبی تقریب کی صدارت سرور بیگ فیضی اور بی ڈی خان نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کی





