Murshidabad Riots: مغربی بنگال میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی اور انتہا پسندی ایک سنگین چیلنج،مرشدآباد تشدد پر وزارت داخلہ کو گورنر نے سونپی رپورٹ
گورنر نے مرکزی فورسز کی تعیناتی، انکوائری کمیشن کا قیام اور ضرورت پڑنے پر آئین کی دفعہ 356 کے آپشن پر غور کرنے سمیت کئی سخت تجاویز دی ہیں۔ آرٹیکل 356 کا مطلب ریاست میں صدر راج نافذ کرنا ہے۔
Mamata Banerjee attack PM Modi : پی ایم مودی ہندوستان میں مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں اور سعودی عرب،کویت،قطر میں گلے لگاتے ہیں:ممتابنرجی
سی ایم ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ یہ لوگ یوپی اور بہار کے ویڈیو دکھا کر بنگال کو بدنام کر رہے ہیں۔ یہ کام بی جے پی کر رہی ہے۔ جہاں تک سرحدی حفاظت کا تعلق ہے تو یہ مکمل طور پر بی ایس ایف کی ذمہ داری ہے۔
CM Mamata Banerjee on Murshidabad Violence: مرشد آباد تشدد پرممتا بنرجی نے بی جے پی پراٹھایا سوال، کہا- نہیں ہونے دیں گے ہندومسلم
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں وقف قانون کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کے بعد ریاست کی صورتحال کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بی جے پی اورترنمول کانگریس آمنے سامنے ہیں اوردونوں ایک دوسرے پرالزام تراشی کررہی ہیں۔
Yogi Adityanath lambasts Mamata-led govt. لات کا بھوت بات سے نہیں مانے گا،مرشدآباد فساد پر سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان
سی ایم یوگی نے کہا کہ بنگال جل رہا ہے لیکن وہاں کی وزیر اعلیٰ خاموش ہیں۔ وہ فسادیوں کو امن پسند کہتی ہیں۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ سیکولرازم کے نام پر فسادیوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی بنگال تشدد پر خاموش ہیں۔
Murshidabad Violence: مرشدآباد میں حالات معمول پر واپس آنے لگے، پولیس نے افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی
مغربی بنگال میں تشدد سے متاثرہ مرشد آباد میں حالات بتدریج معمول پر آ رہے ہیں، دکانیں دوبارہ کھلنے لگی ہیں اور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی شروع ہو رہی ہے۔
BJP leader calls Mamata Banerjee new Jinnah: بی جے پی لیڈر نے ممتا بنرجی کو ’’جناح‘‘ اور ٹی ایم سی کو ’’مسلم لیگ‘‘ کی نئی شکل قرار دیا، کہا-اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے ہندوؤں کی حفاظت سے کیا جا رہا ہے سمجھوتہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ترون چُگھ نے اتوار کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر مرشد آباد تشدد کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے ان کا موازنہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح سے کیا ہے۔
Press Briefing by Maulana Mahmood Madani: مرشدآباد کیوں جل رہا ہے،یہ سوال مجھ سے نہیں،وزیرداخلہ امت شاہ سے پوچھو:مولانا محمود مدنی
پریس کانفرنس کے دوران جب محمود مدنی سے مغربی بنگال کے مرشد آباد میں تشدد کے بارے میں سوال پوچھا گیاتو وہ غصے میں آگئے۔ انہوں نے کہا، 'جو سوال آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں، آپ کو وزیر داخلہ امت شاہ سے پوچھنا چاہیے کہ مرشد آباد کیوں جل رہا ہے؟
Owaisi on Murshidabad violence: مرشد آباد تشدد میں تشدد اور ہلاکت پر اسدالدین اویسی کا بڑا بیان، پی ایم مودی سے کی یہ خاص اپیل
مرکزی حکومت کی جانب سے نیم فوجی دستوں کی 5 کمپنیاں مغربی بنگال کے تشدد زدہ علاقوں میں تعینات کی گئی ہیں۔ بی ایس ایف کے 300 فوجی پہلے ہی وہاں تعینات ہیں۔ مرشد آباد تشدد کے بعد ممتا بنرجی نے تمام مذاہب کے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔





