Bharat Express DD Free Dish

Murder

بھارت ایکسپریس /شردھا والکر کے قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں بھی قتل کا ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے تقریباً چھ روز قبل ایک لڑکی کی لاش برآمد کی جس کے کئی ٹکڑے کیے گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

بھارت ایکسپریس /گروگرام میں ملزم آفتاب کے دفتر کے باہر آج کی تلاشی مہم ختم ہو گئی ہے۔ دہلی پولیس کی ٹیم وہاں سے روانہ ہوگئی ہے۔ اس دوران شردھا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے دہلی پولیس کی ایک ٹیم اتراکھنڈ روانہ ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کی ٹیم دہرادون پولیس کے ساتھ رابطے میں …

بھارت ایکسپریس /دہلی پولیس آج شردھا کے دوستوں گوڈون اور راہل رائے سے پوچھ گچھ کرے گی۔ راہل    رائے سے فی الحال دہلی پولیس کی مانک پور کرائم برانچ میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس POCSO کی ایک خصوصی عدالت نے 2019 میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری اور  قتل کے الزام میں ایک شخص کو موت کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی جج جے اے ٹھاکر نے جمعرات کو سنجے باریا کو موت کی سزا سنائی اور 1.30 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ جج نے …

 بھارت ایکسپریس/ 2018 کے کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کیسں کے ایک ملزم پر بالغ کے طور پر نئے سرے سے مقدمہ چلایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز چف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم)، کٹھوعہ اور جموں و کشمرج ہائی کورٹ کے ان احکامات کو مسترد کر دیا جس مں ملزمنس …