Delhi Crime News: دہلی کے بھجن پورہ میں ایمیزون کے سینئر مینیجر کا قتل، اسکوٹی بائک پر سوار 5 بدمعاشوں نے کی فائرنگ
ایمیزون کے سینئر منیجر ہرپریت گل کے قتل کی وجہ سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ آدھی رات کو پیش آنے والے اس واقعہ سے پولیس انتظامیہ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ وہیں پولیس نے معاملے کے حوالے سے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Meerut Murder Case: والد کرنا چاہتے تھے دوسری شادی،بیٹے نے مخالفت کی تو دوستوں کے ساتھ مل کر کیا قتل
سالہ سچن کو قتل کر کے لاش کو ہندن ندی میں پھینک دیا گیا۔ سچن کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے والد ریٹائرڈ فوجی سنجیو کمار تالیان نے قتل کیا تھا۔ سنجیو ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا تھا، بیٹے سچن نے مخالفت کی
Murder in Jodhpur: جودھپور میں چھ ماہ کی معصوم سمیت ایک ہی کنبہ کے چار افراد کا قتل
جودھپور کے اوسیان علاقے میں منگل کی رات دیر گئے باہمی دشمنی کے باعث ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر کے ان کی لاشوں کو نذر آتش کردیا گیا۔ قاتلوں نے خاندان کی 6 ماہ کی معصوم بچی کو بھی نہیں بخشا۔ چاروں افراد کی لاشیں بدھ کی صبح گھر کے صحن میں جلی ہوئی ملی تھیں۔
The Suspicious Death Of An Elderly Lawyer Was Called Murder By Relatives: بزرگ وکیل کی موت کا معاملہ: اہل خانہ نے کہا- منصوبہ بند طریقے سے ہوا قتل
سینئر وکیل اوپی سکسینہ کی موت سے متعلق سنگین سوال اٹھ رہے ہیں۔ الزام ہے کہ معاملے کو حادثہ بتاکر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ یہ منصوبہ قتل کا معاملہ ہے۔
45 Bags of Human Remains Found In Mexico: انسانی جسم کے اعضاء سے بھرے 45 بیگ ملنے سے خوف کی لہر، سات لاپتہ لوگوں کی پولیس کررہی تھی تلاش
میکسیکو میں پولیس افسران نے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے 7 افراد کی تلاش میں تھی۔ ان لاپتہ افراد میں 30 سال کی دو خواتین اور 5 مرد شامل تھے
Iranian Religious Leader Ayatullah Sulemani Murder: ایران کے طاقتور مذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا
ایران کے سب سے مؤثرمذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا ہے۔ 75 سالہ سلیمانی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔
Atiq Ahmed shot Dead: عتیق-اشرف کو گولی مار کر کیا گیا قتل، پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جانے کے دوران کی گئی فائرنگ
گینگسٹر عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کو پریاگ راج میں علاج کے لیے لے جانے کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
Horrific incident in Delhi: دہلی میں خوفناک واردات، لیو-ان پارٹنر کا قتل کرنے کے بعد اٹھایا یہ خوفناک قدم
مغربی دہلی کے متراؤ گاؤں کے باہری علاقے میں نوجوان کے ذریعہ موبائل فون کیبل سے اپنی لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔
Haryana: ٹیوشن سے واپس آرہی تھی دسویں جماعت کی طالبہ ، راستے میں اغوا، پھر چاقو سے گلا کاٹ کر لاش ہائی وے پر پھینکی
ہریانہ کے ریواڑی شہر میں محلے کی ایک نابالغ رہائشی کو نامعلوم شخص نے چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو رام گڑھ چوک کے قریب روہتک-باول ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔
A man killed relative for marriage: شادی کے لئے رشتہ دار کو کیا قتل، بنگلور میں ہوا گرفتار
ایک شخص جس نے ایک عورت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے ایک دور کے رشتہ دار کو قتل کیا تھا، کو دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے بنگلورو میں گرفتار کیا ہے۔ ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔ ڈی سی پی (اسپیشل سیل) پرمود کشواہا نے بتایا کہ ملزم ابو عثمان عرف ابو اسامہ اس سال جولائی میں قتل کرنے کے بعد بنگلورو میں چھپا ہوا تھا اور اس کے سر پر 25000 روپے کا انعام مقرر کیا گیا تھا





