Haryana Assembly Elections 2024: لیڈر سومناتھ بھارتی کے بیان پر کانگریس کی ممتاز پٹیل نے کہا، ‘ملک میں فیصلہ نفع ونقصان کے لئےنہیں بلکہ ملک کے مفاد میں لیا گیا ‘
کانگریس لیڈر ممتاز پٹیل نے کہا کہ تمام پارٹیاں انڈیا الائنس کے تحت لوک سبھا انتخابات میں متحد ہوئیں تھیں۔ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں اتحاد کا فیصلہ دونوں پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کریں گے۔
Both Amethi and Raebareli are family bastion: ممتاز پٹیل نے راہل گاندھی کے رائے بریلی سے پرچہ داخل کرنے پر دیا بڑا بیان،کہا امیٹھی نہ جانے کا فیصلہ….
احمد پٹیل کی بیٹی ممتاز پٹیل نے بھی بھروچ لوک سبھا سیٹ کو لے کر اپنا ردعمل دیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ بھروچ سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتی ہیں لیکن ٹکٹ نہیں ملا۔ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ سیٹ انڈیا الائنس کے تحت عام آدمی پارٹی کو دی گئی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: گجرات کی بھروچ سیٹ AAP کے کھاتے میں جانے سے ناراض احمد پٹیل کی بیٹی ممتاز نے کہی یہ بڑی بات
ممتاز پٹیل نے اپنے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الائنس میں بھروچ لوک سبھا سیٹ نہیں بچا پانے کے لئے ضلع کیڈر سے گہرائی سے معافی مانگتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم متحد رہیں گے۔