Delhi Blast Probe Reaches Mumbai : ممبئی میں تین مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے… جانچ میں ملے انکریپٹڈ بات چیت اور اسلحہ سپلائی کے ٹھوس ثبوت، تفتیش جاری
افسران کے مطابق، ان افراد کو ایک خصوصی ٹیم نے خفیہ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے دہلی بھیجا جا رہا ہے۔
Acharya Pramod Krishnam : ممبئی کے سدھی وینائک مندر پہنچے آچاریہ پرمود کرشنم، کلکی دھام میں یکم سے 7 دسمبر تک ہونے جا رہی شری کلکی کتھا کے لیے دیا دعوت نامہ
سنبھل میں واقع شری کلکی دھام میں یکم دسمبر سے 7 دسمبر 2025 تک دنیا کی پہلی شری کلکی کتھا منعقد ہوگی۔ آچاریہ پرمود کرشنم نے ممبئی کے سدھی ونائک مندر میں بھگوان گنپتی کو مدعو کرکے اس تقریب کی شروعات کی۔
Mumbai Triple Blast Case: ممبئی میں ٹرپل بم دھماکہ معاملے میں بڑا فیصلہ، 14 سال بعد کفیل احمد ایوب کو ملی ضمانت
جولائی 2011 کی شام ممبئی لرز اٹھی تھی۔ زویری بازار، اوپیرا ہاؤس اور دادَر کبوتر خانہ میں چند منٹوں کے وقفے سے تین بم دھماکے ہوئے تھے۔ ان دھماکوں میں 21 افراد ہلاک اور 113 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اُس وقت کے وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے اسے دہشت گردانہ سازش قرار دیا تھا۔
A horrific incident in Mumbai: ممبئی میں خوفناک واردات، کھانا نہ لانے پر ٹیکسی ڈرائیور جاوید خان کو پیٹ پیٹ کر کر دیا گیا قتل
پولیس نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے چار میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سے تفتیش میں کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں، جن کی بنیاد پر باقی تینوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزم آپس میں رشتہ دار ہیں اور پرتاپ گڑھ کے ایک ہی گاؤں کے رہنے والے ہیں۔
مھجگاؤں ڈاک پر 27 اکتوبر کو امت شاہ ماہی گیروں کو سونپیں گے ڈیپ سی فشنگ ویسلز کی چابی
مھجگاؤں ڈاک پر لانچ کیے جانے والے یہ جدید جہاز جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں، جن میں ڈیجیٹل نیویگیشن سسٹم، ٹریکنگ سہولیات اور حفاظتی نظام شامل ہیں۔ ان ٹیکنالوجیز سے آپریشن کی کارکردگی بڑھے گی اور بحری ماحولیاتی نظام پر کم سے کم اثر پڑے گا۔
MNS chief Raj Thackeray alleges massive fraud in Maharashtra: مہاراشٹر کی انتخابی فہرست میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ! ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے الیکشن کمشین پر لگائے سنگین الزامات
ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا میں 96 لاکھ بوگس ووٹر ہیں۔
Virar Building Collapse: مہاراشٹر کے وسئی – ورار میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
علاقے کی تنگ گلیوں کے باعث امدادی کاموں میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ جائے حادثہ تک نہ تو ایمبولینس پہنچ پا رہی ہے، نہ ہی ریسکیو گاڑیاں۔ این ڈی آر ایف اہلکاروں کو ہاتھوں سے ہی ملبہ ہٹانا پڑ رہا ہے، جس کے باعث کام میں تاخیر ہو رہی ہے۔
Mumbai Monorail breaks down: ممبئی میں موسلادھار بارش کے درمیان ایک مونوریل بجلی سپلائی میں خرابی کے سبب راستے میں ہی پھنسی، بچاؤ کا کام جاری
BMC کے ایڈیشنل کمشنر امت سینی نے بتایا کہ فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں اور مسافروں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔
Maharashtra Rain Alert: ممبئی میں بارش سے 7 لوگوں کی موت، تھانے-پالگھر میں ریڈ الرٹ! اسکول اور کالجوں میں چھٹیوں کا اعلان
بارش اور پانی بھر جانے کے درمیان شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے بی ایم سی پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک گھوٹالے کی وجہ سے ممبئی کی سڑکوں کی حالت خراب ہے اور بارش میں عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے ریاستی حکومت تین سال سے بی ایم سی کو کنٹرول کر رہی ہے اور جوابدہی طے نہیں ہو پا رہی ہے۔
Independence Day: ممبئی سے بنارس تک ترنگوں کی روشنی سے جگمگا اٹھے تاریخی مقامات
پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کاشی میں 15 اگست کے موقع پر ترنگے کی رونق دیکھی گئی۔ وارانسی کینٹ اسٹیشن، سرکٹ ہاؤس، ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سمیت کئی سرکاری عمارتیں ترنگے کے رنگوں میں رنگی نظر آئیں۔ امبیڈکر چوک پر کی گئی سجاوٹ نے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا۔





