Bharat Jodo Nyay Yatra: بھارت جوڑو نیا یاترا کے بعد آج راہل گاندھی ممبئی میں کر رہے ہیں نیائے سنکلپ پد یاترا
یہ مارچ مہاتما گاندھی کی رہائش گاہ منی بھون سے اگست کرانتی میدان تک نکالا جائے گا۔ منی بھون سے تاریخی اگست کرانتی میدان کا فاصلہ تقریباً 1 کلومیٹر ہے۔ اسے نیائے سنکلپ پدیاترا کا نام دیا گیا ہے۔ اس مارچ میں سماجی اور ثقافتی شعبوں سے وابستہ افراد شرکت کریں گے۔
Gautam Adani’s Inspirational Journey: گوتم اڈانی کا متاثر کن سفر: کاروباری کامیابی کا خاکہ
اڈانی نے کہا کہ Banaskantha کے صحرا نے انہیں بہت کچھ سکھایا ہے۔ ان کے مطابق صحرائی زندگی اپنی بنجر شکل میں انسان کو اپنے انداز میں ڈھالنے پر مجبور کرتی ہے۔
Ranji Trophy 2024: شاردول ٹھاکر نے نصف سنچری بنا کر ممبئی کی بچائی عزت،یش-ہرش کی شاندار کارکردگی
ممبئی نے پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہونے تک 224 رنز بنائے۔ اس دوران پرتھوی شا اور شاردول ٹھاکر کے علاوہ کوئی بلے بازنہیں چلا۔
Miss World 2024: ممبئی میں چیک ریپبلک کی اس حسینہ کے سر چڑھا Miss World 2024 کا تاج، دیکھئے کتنی خوبصورت ہیں کرسٹینا پیزکووا
تقریب کے 12 ججوں میں فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا، کریتی سینن، پوجا ہیگڑے، کرکٹر ہربھجن سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں۔ یہ پروگرام سونی لائیو پر براہ راست دکھایا جا رہا تھا۔ فلمساز کرن جوہر اور سابق مس ورلڈ میگن ینگ نے تقریب کی میزبانی کی۔
Ankita Lokhande: انکیتا لوکھنڈےکو ممبئی کی بارش پسند ہے، انہوں نے کیا اس ہولناک حادثے کا انکشاف
اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔
Ranji Trophy 2023-24: ممبئی نے 48ویں بار رنجی ٹرافی کے فائنل میں بنائی جگہ، سیمی فائنل میں تمل ناڈو کو دی شکست
رہانے کی کپتانی میں ممبئی نے بہار کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کی۔ اس کے بعد اس نے گروپ مرحلے کا دوسرا میچ آندھرا پردیش کے خلاف 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسی طرح تیسرے میچ میں اس نے کیرلہ کو 232 رنز سے شکست دی۔
Musheer Khan Double Century: سرفراز خان کے بھائی کی ڈبل سنچری، مشیر خان کا بلّا رنجی میں اگل رہا ہے آگ
مشیرخان نے رنجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں بڑودرہ کے خلاف ڈبل سنچری لگائی ہے۔ مشیر خان کے بڑے بھائی سرفراز خان ہندوستانی ٹیم میں کھیل رہے ہیں۔
Abhishek Ghosalkar Shot: ادھو ٹھاکرے گروپ لیڈر ابھیشیک گھوسالکر پر جان لیوا حملہ، نامعلوم حملہ آوروں نے 3 گولیاں چلائیں
مہاراشٹر میں، ادھو ٹھاکرے گروپ کے لیڈر ابھیشیک گھوسالکر پر ممبئی کے دہیسر علاقے میں جان لیوا حملہ کیا گیا ہے۔
Gujarat police detain Mufti Salman Azhari: گجرات پولیس نے ممبئی میں اسلامی اسکالر مفتی سلمان ازہری کو حراست میں لیا، گھاٹ کوپر تھانے کے باہر حامیوں کا ہجوم، رہائی کا کر رہے ہیں مطالبہ
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ گجرات کی جوناگڑھ پولیس نے ہفتے کے روز اس سلسلے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا تھا جب مبینہ طور پر مفتی سلمان ازہری کی طرف سے دی گئی اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی۔
Indian Stock Market: مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے ہانگ کانگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہندوستان بنا دنیا کا چوتھا سب سے بڑا اسٹاک ایکسچینج
ہندوستان عالمی سطح پر چوتھی سب سے بڑی ایکویٹی مارکیٹ بن گیا ہے۔ اس کا مارکیٹ کیپ پہلی بار 5 دسمبر کو $4 ٹریلین سے تجاوز کر گیا، جس میں سے تقریباً نصف پچھلے چار سالوں میں آیا۔