Bharat Express

Mumbai

دہشت گردی کے خلاف مل کر جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔ 26/11 کو جو ہوا اسے اس  ملک میں کوئی نہیں بھول سکتا۔ تاج محل پیلس،  ممبئی میں یو این ایس سی کی خصوصی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی میٹنگ میں مہاراشٹر کے وزیر اعلی شندے نے  کہا کہ ہمارے وزیر اعظم ہر چیز کے …