Bharat Express

mughal era

فادر مونسیریٹ ان کی تمام سرگرمیوں کے گواہ تھے۔ وہ شاہی عبادت خانہ میں ہونے والے مذہبی اجتماع میں بھی اہم شریک تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے میں کیسے ہو سکتا تھا جہاں سخت تیموری روایت میں ایک شہزادے کو پڑھنے لکھنے اور خطاطی کی تربیت کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے مضامین بھی دیے جاتے تھے۔

آر ایس ایس کے بیک گراونڈسے آنے والے لیڈر نے کہا تھا، 'کئی کتابوں میں کہا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے، جب کہ اکبر کو عظیم بتایا گیا ہے۔ شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا گیا اور اکبر کے سامنے مہارانا پرتاپ کے کردار کو کمتر بتایا گیا۔ ایسی چیزوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔اور ان تمام کو بدلا جائے گا۔

مغل دور میں دیوالی آج کی طرح چراغاں اور پٹاخوں سے منائی جاتی تھی اور اس وقت مغل حکمران اس تہوار کو 'جشن چراغاں' کے نام سے جانتے تھے۔ نیز یہ تہوار شاہی درباروں سے لے کر عام لوگوں تک خوب منایا گیا۔