You can never erase Mughals from history: اگر مسلمان نہ ہوتے تو انتخابات میں بی جے پی کا کھاتہ بھی نہیں کھُلتا، مغلوں کو تاریخ سے آپ کبھی نہیں مٹاسکتے:محمد جاوید
بہار کے کشن گنج کے ایم پی محمد جاوید نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تعلیم کو بہتر کرو۔ مغلوں کے نام مٹانے سے کچھ نہیں ہونے والا۔ مغل 330 سال تک یہاں تھے۔ آپ کے مٹانے سے یہ (تاریخ سے) نہیں مٹیں گے۔
Explained Why was Akbar illiterate: مغل بادشاہ اکبر کس بیماری کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرسکے،حروف تہجی بھی سیکھنے میں اکبر کیوں رہے ناکام
فادر مونسیریٹ ان کی تمام سرگرمیوں کے گواہ تھے۔ وہ شاہی عبادت خانہ میں ہونے والے مذہبی اجتماع میں بھی اہم شریک تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے میں کیسے ہو سکتا تھا جہاں سخت تیموری روایت میں ایک شہزادے کو پڑھنے لکھنے اور خطاطی کی تربیت کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے مضامین بھی دیے جاتے تھے۔