Bharat Express DD Free Dish

MS Dhoni

کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ دراصل کوہلی ٹی وی پر میچ دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے چنئی کے کھلاڑیوں کے جشن کی تصویر لے کر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے رویندر جڈیجہ اور دھونی کے لئے خاص کیپشن لکھا۔

آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 لیول-1 کے تحت مختلف قسم کے جرائم کی وضاحت کی گئی ہے۔ اس میں کھلاڑی کے لباس اور مخالف ٹیم اور امپائر کے ساتھ اس کے برتاؤ سے متعلق کچھ اصول ہیں۔

ناظرین کی تعداد کے لحاظ سے، ٹاٹا آئی پی ایل 2023 کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر جیوسنیما کے پچھلے ہفتے کے آخر میں شاندارآغاز کیا۔

انڈین پریمیئرلیگ کے 17ویں مقابے میں چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔ کپتان دھونی کے 200 ویں میچ میں راجستھان رائلس نے جوس بٹلر کی نصف سنچری کی بدولت 175 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔

ایم ایس دھونی نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف مارک ووڈ کی خطرناک گیند پر دو چھکے لگائے اور وہ تیسری گیند پر آؤٹ ہوگئے، لیکن اس دوران لکھنؤ ٹیم کے مینٹور گوتم گمبھیر سنجیدہ ہوگئے

CSK vs LSG: چنئی سپرکنگس کی  طرف سے اس مقابلے میں معین علی کی گیند بازی کا جلوہ دیکھنے کو ملا، جنہوں نے اپنے 4 اووروں میں صرف 26 رن دیتے ہوئے 4 وکٹ اپنے نام کئے۔

پچھلے کچھ سالوں میں یہ پچ مسلسل بلے بازوں کے لیے سازگار رہی ہے۔ اسپنرس کو یہاں فائدہ ملتا ہے۔ اس گراؤنڈ پر بلے بازوں کو اسپنرس کے خلاف احتیاط سے کھیلنا ہوگا۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے گیند بازی کا فیصلہ کر سکتی ہے۔