Bharat Express DD Free Dish

MS Dhoni

بنگلورو پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔ بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلورو نے چنئی کو 27 رنز سے شکست دی۔

میزبان ٹیم کو جہاں 15ویں اوور میں فخر کو آؤٹ کر کے امید کی ایک کرن نظر آئی لیکن وہیں اعظم خان نے صرف 10 گیندوں پر ناقابل شکست 30 رنز بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔

ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپرسے متعلق تلاش تیز ہوگئی ہے۔ اس درمیان ایم ایس دھونی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔ فینس کے ساتھ ہی ایکسپرٹس نے اس بات کی حمایت کی ہے۔

میچ کے بعد ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی کے فارمولے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوس بٹلر نے کہا، ’’ ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی جیسے لوگ، جس طرح سے وہ آخر تک رہتے ہیں اوریقین  رکھتے ہیں، آپ نے یہ آئی پی ایل میں کئی بار دیکھا ہوگا اور میں بھی یہی  کرنے کی شش کر رہا تھا۔"

مہندر سنگھ دھونی اب تک آئی پی ایل کے 256 میچ کھیل چکے ہیں، جس میں 226 میچ چنئی سپر کنگز کے لیے تھے جب کہ انہوں نے 30 میچوں میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی نمائندگی کی۔

آئی پی ایل 2024 میں اب تک چنئی سپر کنگز نے چار میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران ایم ایس دھونی کی ٹیم کو دو میچ جیتنے اور دو میچ ہارنے پڑے ہیں۔ چنئی سپر کنگز پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔

آئی پی ایل 2024 میں، ایم ایس دھونی دو میچوں کے بعد تیسرے میچ میں پہلی بار بلے بازی کرنے آئے۔ 17ویں اوور میں شیوم دوبے کے آؤٹ ہونے کے بعد دھونی آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے۔ دھونی نے آتے ہی پہلی گیند پر چوکا لگایا۔

ساتھ ہی اس فہرست میں مہندر سنگھ دھونی وراٹ کوہلی کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سال اب تک 29 ملین لوگ مہندر سنگھ دھونی کو گوگل پر سرچ کر چکے ہیں۔ اس کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما تیسرے نمبر پر ہیں۔

مہندر سنگھ دھونی انڈین پریمیئر لیگ 2024 سیزن میں سب سے کم عمر کپتان ہیں، جو 42 سال کی عمر میں چنئی کی قیادت کرتے نظر آئیں گے۔

وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دھونی لمبے بالوں کے ساتھ ہیئر بینڈ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر آسٹریلوی بلے باز اور دہلی کیپٹلز کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی ہے۔ وارنر کو دھونی کا بینڈ بہت پسند آیا۔