Bharat Express DD Free Dish

MRM

مسلم راشٹریہ منچ نے ہم وطنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بقرعید کو صرف ایک مذہبی تہوار کے طور پر نہ دیکھیں بلکہ اسے قوم کی تعمیر، معاشی ترقی اور انسانیت کی شراکت کے سنہری موقع کے طور پر منائیں۔

تاریخی ’’آپریشن سندور‘‘ کی دلیرانہ کامیابی پر بھارتی مسلح افواج اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم آر ایم نے اسے بھارت کی بدلتی ہوئی عسکری سوچ اور حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اندریش کمار نے کہا کہ وقف پر بھرم کو دور کرنے کے لیے ملک بھر میں 100 سے زائد پریس کانفرنسیں اور 500 نشستیں منعقد کی جائیں گی۔ آر ایس ایس کے رابطہ پرمکھ رام لال نے بھی وقف ترمیم کو مسلم سماج میں اعتماد اور ہم آہنگی بڑھانے والا قدم قرار دیا۔

واضح رہے کہ بہار، اتر پردیش، مغربی بنگال اور دیگر سمیت 15 سے زیادہ ریاستوں میں پسماندہ مسلمان ملک کی کل مسلم آبادی کا تقریباً 75-80 فیصد ہیں۔

مسلم راشٹریہ منچ (MRM) نے اس بل کو ایک تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو، جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال اور منچ کے ہزاروں کارکنوں کی کاوشوں کو سلام پیش کیا ہے۔

یہ متفقہ فیصلہ لیا گیا کہ وقف ترمیمی بل 2024 ہندوستانی مسلمانوں کے مفاد میں ہے۔قومی کنوینرمحمد افضل نے کہا کہ مسلمانوں کو اب حقیقت سمجھ میں آ رہی ہے کہ انہیں گمراہ کیا گیا تھا۔ وقف جائیدادوں کو خفیہ طور پر فروخت کرنے اور کرپشن میں ملوث افراد کو جوابدہ بنانا ہوگا۔

دہلی میں مسلم راشٹریہ منچ کا ہم آہنگی ہفتہ

اندریش کمار کی خصوصی دعوت پر بدھ مت کے پیروکاروں نے مہاکمبھ میں شرکت کی۔

بجٹ 2025 ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور جامع بااختیار بنانے کی سمت ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے پیش کیا گیا۔

پانچویں ہمالیائی-ہندوستانی بحر الکاہل خطے کی بین الاقوامی کانفرنس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر