Sagar Hooch Tragedy: مدھیہ پردیش کے ساگر میں زہریلی شراب نے مچایا قہر، بنڈا میں 11 افراد کی موت، 25 اسپتال میں داخل، کئی گاؤں میں ماتم
واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقائی رکن اسمبلی ویریندر سنگھ لمبردار، کلکٹر پرتیبھا پال، پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ سوجانیا، سی ایم ایچ او ڈاکٹر دویش پٹیریا اور سابق رکن اسمبلی ترور سنگھ لودھی سمیت دیگر افسران اور عوامی نمائندے اسپتال پہنچے۔ انہوں نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ڈاکٹروں سے زخمیوں کے علاج کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
Amit Shah Greets to Dr. Mohan Yadav: وزیر داخلہ امت شاہ نےمدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کو یومِ پیدائش پر دی مبارکباد، جانیے انہوں نے کیا کہا؟
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کو یومِ پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی درازیٔ عمر اور بہترین صحت کی دعا کی۔انہوں نے نریندر مودی کی رہنمائی میں ریاست میں ترقی اور عوامی فلاحی اسکیموں کے نفاذ کی بھی تعریف کی ۔
Odisha Governor-Madhya Pradesh CM Meets PM Modi: اڈیشہ کے گورنر اور مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ نے کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، ریاستی ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو کمبھم پتی اور مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو نے پیر کو نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کی تصاویر وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی ہیں۔
MP CM Mohan Yadav Meets PM Modi: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ریاست کے دورے کے لیے کیا مدعو
وزیراعلیٰ موہن یادو نے بتایا کہ ریاست میں وندے میٹرو کوچز بنانے والی فیکٹری کا آغاز ہو چکا ہے اور جلد ہی بھوپال میں میٹرو ٹرین کی سروس شروع ہونے والی ہے۔
MP CM Mohan Yadav meets PM Modi: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے پی ایم مودی سے کی ملاقات، ریاست کی ترقی پر کیا تبادلۂ خیال
وزیر اعلیٰ یادو نے وزیر اعظم مودی کو دبئی اور اسپین کے اپنے حالیہ صنعتی سرمایہ کاری کے دوروں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
Amit Shah Bhopal Visit: بھوپال پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کیا استقبال، کہا-آپ کی آمد سے ہمیشہ ملتی ہے نئی توانائی
اس سے پہلے بی جے پی اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان کا ٹریننگ کیمپ آج مدھیہ پردیش کے پہاڑی مقام پچمڑھی میں شروع ہوا۔
11 Years of Modi Government: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مودی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم کو پیش کی مبارکباد، لمبی عمر کے لیے کی دعا
سی ایم موہن یادو نے پی ایم مودی کی لمبی عمر کی دعا کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ 2029 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی حکومت کی قیادت کریں گے۔





