Tirupati Laddoo Row: ‘اگر مسجد کے ساتھ ایسا ہوتا تو ملک میں پھیل جاتی افراتفری’، تروپتی لڈو تنازعہ پر نائب وزیر اعلی پون کلیان نے دیا بڑا بیان
آندھرا پردیش کے ڈپٹی سی ایم پون کلیان نے کہا، 'جب اس سے کروڑوں ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے، تو وہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ مسئلہ نہیں اٹھانا چاہیے، کیونکہ ہم سیکولر ہیں۔ کیا ہندوؤں کے جذبات نہیں ہیں؟
Germany has banned the Islamic Center Hamburg:جرمنی نے 6 دہائی قدیم ’نیلی مسجد‘ پرکیوں لگائی گئی پابندی؟، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران
جرمنی میں شیعہ مسلم طبقے کی 6 دہائی قدیم مسجد کو بند کردیا گیا ہے۔ جرمنی کے داخلی معاملوں کی وزیر نینسی فیجر نے اپنے بیان میں کہا کہ پابندی کے تحت چارشیعہ مساجد کوبند کیا جائے گا۔ ان کا تعلق ایران کی جنگجو تنظیم حزب اللہ سے ہے۔
Mosque and Madrasa to be demolished: دہلی ہائی کورٹ نے حضرت نظام الدین میں واقع مسجد اور مدرسہ کو ایک ماہ کے اندر خالی کرنے کا دیا حکم، گرائی جائیں گی دونوں غیر قانونی تعمیرات
جسٹس نے فیضیاب مسجد اور مدرسہ کی درخواست بھی نمٹا دی۔ شہری حکام کی جانب سے مسجد اور مدرسہ کو گرا کر وہاں سے ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
Ajmer Masjid Murder Case: اجمیر کی مدینہ مسجد میں مولوی کو پیٹ پیٹ قتل کردیا، مقتول کے بھائی کا الزام – ‘لوگ مسجد پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے’
''مولانا محمد ماہر (30) تھانہ علاقہ کے کنچن نگر میں واقع محمدی مدینہ مسجد میں رہتے تھے۔ جہاں کچھ بچے بھی ان کے ساتھ رہتے تھے۔ صبح 3 بجے کے قریب بچے چیختے ہوئے باہر آئے تو پڑوسیوں کو قتل کا علم ہوا۔ اس کے فوراً بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔
Asaduddin Owaisi Statement: نوجوانوں مساجد کو آباد کرو ،کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم سے مساجد چھین لی جائیں ،اسد الدین اویسی کا بیان
اسد الدین اویسی نے کہا کہ آج ہمارے پاس وہ جگہ نہیں ہے جہاں ہم نے 500 سالوں تک سجدہ کیا تھا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب وہاں کیا ہو رہا ہے
Muslims of Sweden bought the land where the Quran burned! جس جگہ قرآن کو کیا تھا نذرآتش،اسی جگہ پر مسجدہوگی تعمیر، سویڈن کے مسلم نوجوانوں نے اٹھایا بڑا قدم
مسلم نوجوانوں کی اچھی تعداد اس جگہ پر سجدہ شکر بجالاتی نظر آرہی ہے جہاں کچھ دنوں پہلے شرپسندوں نے کلام مقدس کی بے حرمتی کی تھی۔ویڈیو میں جو نوجوان مائیک کے ذریعے اعلان کرتا نظرآرہا ہے اس کے مطابق سویڈن میں مسلم نوجوانوں نے اس جگہ مسجد بنانے کے لیے رقم جمع کی جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا تھا۔
Take no action on notice to mosques for encroachment: Delhi HC: دہلی کے تلک مارگ پر واقع دو مساجد کے خلاف ریلوے کی کاروائی پر عدالت نے لگائی روک
اس پورے معاملے پر سماعت کے بعد عدالت نے حکم دیا ہے کہ مذکورہ نوٹس بغیر دستخط شدہ، بغیر تاریخ کے ہیں اور وہ اس اتھارٹی کو نہیں مانتے جس کے تحت وہ جاری کیے گئے ہیں۔ فی الحال، ان نوٹسز کے بعد کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
Masjid Imam Forced to Chant Slogan of Jai Shri Ram: باغپت میں نماز ادا کرکے لوٹ رہے مسجد امام کے ساتھ بدسلوکی، بندوق کی نوک پر ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا معاملہ درج
مسجد کے امام مجیب الرحمٰن کا الزام ہے کہ وہ شام کے وقت نماز ادا کرنے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے، تبھی تین لوگوں نے انہیں روک لیا اور جے شری رام کے نعرے لگانے کے مجبور کیا۔
Gyanvapi Masjid: گیان واپی مسجد میں وضو کا انتظام کئے جانے کا مطالبہ، عرضی پر 14 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
گیان واپی مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی پر چیف جسٹس سے جلد از جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Saudi Arab imposes restrictions of Loudspeakers in Mosques: سعودی عرب کا مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے متعلق بڑا فیصلہ، سعودی حکومت نے جاری کی یہ نئی گائڈ لائن
سعودی عرب نے مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اب اذان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں سنائی دے گی۔ سعودی عرب کے فیصلے کی مذہبی علماء تنقید کر رہے ہیں۔