Bharat Express

Moody’s Ratings

اپنے تازہ اعداد و شمار کے مطابق موڈیز ریٹنگس (Moody's Ratings)نے منگل کو کہا کہ اس مالی سال میں ہندوستان کی 6.5 فیصد شرح نمو، ترقی یافتہ اور ابھرتے ہوئے جی-20 ممالک میں سب سے زیادہ رہے گی۔

موڈیز انویسٹرس سروس نے خبردار کیا کہ اسرائیل میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی اور غزہ میں جاری لڑائی سے ملک کا معاشی اور مالی استحکام کو کمزور ہو رہا ہے۔