Monkey Pox Symptoms: کیا منکی پوکس بھی جان لیوا ہوسکتا ہے، جانئے کیا ہیں منکی پوکس کی علامات ؟
منکی پوکس ایک قسم کا وائرل انفیکشن ہے، جس کی وجہ سے جلد پر زخم بننے لگتے ہیں۔ جس کے بعد بخار آتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں یہ انفیکشن ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن بہت سے معاملات میں یہ سنگین ہو جاتا ہے۔
Monkey Fever: منکی فیور سے 2 افراد ہلاک ، اب تک 49 کیسز رپورٹ، محکمہ صحت الرٹ
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ منکی فیور کی شدید حالت میں ناک سے خون بہنے اور مسوڑھوں سے خون آنے جیسے مسائل کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگ جدید اعصابی مسائل سے دو چار ہوسکتے ہیں ۔