Chinese traditional festival La Ba on December 30: دسمبر کو چینی روایتی تہوار لا با
لا با تہوار چینی روایتی کیلنڈر کے بارہویں مہینے کا آٹھواں دن ہو گا۔ اس سال یہ 30 دسمبر کو ہونے والا ہے۔ زیادہ تر چینی لوگوں کی نظر میں، لابا تہوار کی آمد کا مطلب ہے کہ سب سے اہم تہوار، بہار کا تہوار، چینی روایتی نیا سال، قریب آ رہا ہے۔ لا با موسم بہار کا تہوار منانے کا آغاز ہے۔ لا با تہوار کی ابتدا کا بدھ مت سے گہرا تعلق ہے۔
The story of momos: ہندوستان کی گلی ،گلی میں بکنے والے مومو کی کہانی
نیپال کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک نیواری میں 'موم' کا مطلب ہے بھاپ کے ذریعے کھانا پکانا۔ 'مومو' نیپال کے لیے وہی ہے جو اٹلی کے لیے پیزا ہے، اور کھاٹمنڈو اور نیپال کے دیگر حصوں کے ہر ریستوراں، ہوٹل اور گھر میں دستیاب ہے۔