Sanjay Jha-led all-party delegation reaches Tokyo: عالمی سطح پر بے نقاب ہوگا پاکستان، ٹوکیو پہنچا سنجے جھا کی قیادت والا کل جماعتی وفد
روانگی سے قبل سنجے جھا نے کہا کہ اس دورے کا مقصد دہشت گردی کو پناہ دینے کی پاکستان کی پالیسی اور آپریشن سندور کے تحت اس کے جواب میں بھارت کی جانب سے کی گئی کارروائی کی سچائی پوری دنیا کو بتانا ہے۔





