Bharat Express

Mohammed Shami

محمد شامی کی انتہائی تباہ کن گیندبازی اور محمد سراج کا طوفانی وار سری لنکائی بلے بازوں کو زیادہ دیر تک کریچ پر رہنے نہیں دیا ۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوور بھی نہیں کھیل پائی اور آل آوٹ ہوگئی ۔ محمد شامی نے 5 وکٹ حاصل کئے جبکہ محمد سراج نے 3 وکٹ حاصل کئے۔

ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی جیت کاسلسلہ جاری ہے ۔آج پھر ایک اور جیت کے ساتھ انڈیا ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ آج نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی شاندار جیت ہوئی ہے ۔وراٹ کوہلی کی زبردست بلے بازی اور محمد شامی کی طوفانی گیندبازی کے بدولت آج ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

محمد شامی کے علاوہ ورلڈ کپ میں ہندوستان کے لیے ایک میچ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کے نام کپل دیو، وینکٹیش پرساد، رابن سنگھ، اشیش نہرا اور یوراج سنگھ ہیں۔ شامی کے علاوہ باقی سب نے ایک بار ایسا کیا ہے۔

IND vs AUS 3rd ODI: ہندوستانی ٹیم تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے آگے ہے۔ وہیں، ہندوستان-آسٹریلیا سیریز کا آخری ونڈے مقابلہ بدھ کے روز راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

اندور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھارت نے 99 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ بارش کی وجہ سے خراب ہونے والے اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم 217 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

حسین جہاں نے 8 مارچ 2018 کو جادھو پور تھانے میں محمد شمی اور ان کے بھائی پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں محمد شمی کو جگہ نہیں ملی ہے۔ ٹیم انڈیا اس میچ میں تین تیز گیند بازوں کے ساتھ اتری ہے۔

ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 12 جولائی سے ٹسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ محمد شمی کو اس سیریز سے بریک دیا جاسکتا ہے۔

احمد آباد ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے شائقین نے محمد شامی کو دیکھ کر 'جے شری رام' کے نعرے لگائے۔ اس کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔