Bharat Express

Mohammad Rizwan

پاکستان کے وکٹ کیپر کھلاڑی محمد رضوان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ وکٹ کے پیچھے حیرت انگیزکیچ پکڑتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں تینوں فارمیٹس (ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20) میں بطور کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرتا رہوں گا، میں اپنے تجربے اور لگن کے ساتھ نئے کپتان اور قومی ٹیم کی حمایت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اہم ذمہ داری سونپنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان نے ایک سٹہ کمپنی کے آفرکو مسترد کردیا ہے۔ اس آفر کو مسترد کرنے کے بعد بابراعظم کو تقریباً 250 ملین کا نقصان ہوا ہے۔

وراٹ کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کیک کاٹا جائے گا۔ اس کے علاوہ 70 ہزار تماشائی وراٹ کا ماسک پہنے ہوئے ہوں گے۔ ایڈن گارڈنز میں لیزر شو کا بھی انعقاد کیا جائے گا اور بڑی تعداد میں پٹاخے پھوڑے جائیں گے۔

پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین سمیت پاکستان کے تمام باؤلرز نے آخری اوورز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنا سکی۔

سپریم کورٹ آف انڈیا کے وکیل ونیت جندل نے اپنی شکایت میں لکھا ہے ”محمد رضوان نے جان بوجھ کراپنے مذہب کی تصویرکشی کی ہے، جو کھیل جذبہ کے خلاف ہے۔ محمد رضوان کا ایسا کرنا اس نظریے پرسوال اٹھاتا ہے، جس پرعمل کھلاڑی میچ کھیلتے وقت کرتا ہے۔“

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت فلسطینی شہریوں کے نام کی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ میں حیدرآباد کے لوگوں کا ان کی شاندار مہمان نوازی اور تعاون کے لیے بے حد مشکور ہوں۔

روہت شرما نے 63 گیندوں میں 6 چوکے اور 6 چھکے کی مدد سے 86 رنز بنائے۔ جبکہ شریس ایر نے 62 گیندوں پر 3 چوکے اور 2 چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 53 رنز بنائے۔

ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھا۔ اس دوران محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔