Bharat Express

Mizoram

میزورم کے وزیر اعلیٰ نے متاثرہ لوگوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے 15 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا دی جائے گی۔

میانمارآرمی کے طیارے کے گرنے سے چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 14 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو لینگپوئی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتادیں کہ اس بار انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 23 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے، لیکن وہ صرف 2 سیٹیں جیت سکی۔ بی جے پی کے ڈاکٹر کے بیچھوا نے سائہا سیٹ اور کے، ہراہمونے پالک سیٹ سے اپنی جیت درج کرائی ہے۔

2018 کے انتخابات سے پہلے زورم پیپلز موومنٹ کئی جماعتوں پر مشتمل ایک تحریک تھی۔ 2018 کے انتخابات کے دوران تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں اور مشترکہ پارٹی کا اعلان کیا۔

دراصل، 3 دسمبر کو اتوار ہے۔ مسیحی برادری کے لوگ خاص طور پر اتوار کو چرچ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریاست میں 87 فیصد آبادی عیسائی ہے۔ لوگوں کا مطالبہ تھا کہ نتائج کی تاریخ میں تبدیلی کی جائے۔

میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ، جو منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ریاست میں 77.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ سرچھپ میں 77.78فیصد اور سب سے کم 52.02فیصد سیہا میں رہا۔ ایزول میں 65.06 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

پانچ ریاستوں میں ووٹنگ کی تاریخ الگ الگ ہوسکتی ہیں۔ پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 10 سے 15 دسمبر کے درمیان ہوسکتی ہے۔ جن پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونا ہے، ان میں سے چارمیں خواتین رائے دہندگان مردوں کے مقابلے زیادہ ہیں۔

پی ایم مودی نے میزورم میں ہونے والے اس ہولناک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (PMNRF) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کی ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا ہے۔

ان کے پین انڈیا سائیکل ٹور کا بنیادی مقصد خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے، خواتین کو بااختیار بنانے اور سب سے بڑھ کر ملک میں معاشروں کے مختلف طبقات میں امن اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے شہریوں میں بیداری لانا ہے۔

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنوبی میزورم کے ہنتھیال ضلع میں پیر کو منہدم پتھر کی کان کے ملبے سے مزید تین لاشیں نکالی گئی ہیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ ہنتھیال قصبے سے تقریباً 23 کلومیٹر دور موڑہ گاؤں میں پیر کو پتھر کی کان میں دب جانے سے …