Mithun Chakraborty to be honoured with Dadasaheb Phalke Award: متھن چکرورتی کو ملے گا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ، مرکزی حکومت نے کیا اعلان
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایوارڈ لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو انڈین سنیما میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا جائے گا۔
Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی پدم وبھوشن سے سرفراز، 17 شخصیات کو پدم بھوشن، 110 کو پدم شری ایوارڈ
ہندوستان کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 2024 کے پدم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے 5 کو پدم وبھوشن، 17 کو پدم بھوشن اور 110 شخصیات کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Mithun Chakraborty ragged me in FTII: Shakti Kapoor: شکتی کپور نے متھن چکرورتی کے بارے میں کیا چونکا دینے والا انکشاف، کہا- ایف ٹی آئی آئی میں انہوں کی میری ریگنگ
متھن اور شکتی اچھے دوست بن گئے۔ دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام بھی کیا ہے۔ دونوں نے بادل، پیار کا قرض، دلال، گنڈہ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
Gulshan Devaiah: متھن چکرورتی اور سنجے دت نے ’گنز اینڈ گلابز‘ میں میرے کردار کو کیا متاثر: گلشن دیویا
گلشن دیویا ایک ہندوستانی اداکار ہے جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ وہ فلم شیطان، ہیٹ اسٹوری اور ہنٹرر میں اپنے کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ شیطان میں ان کی اداکاری کو تنقیدی طور پر سراہا گیا اور انہیں بہترین میل ڈیبیو کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔