Centre Notifies Unified Waqf Management Rules: وقف ترمیمی قانون کے نئے ضابطے کو مرکزی حکومت نے کردیا نافذ،ریاستی حکومت کو ملی بڑی ذمہ داریاں
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے نفاذ کو روکنے کے لیے کئی درخواست دہندگان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔حالانکہ ابھی تک کوئی آثار ایسے نظر نہیں آرہے ہیں کہ عدالت کب فیصلہ سنائے گی۔
Central Waqf Portal: ’’سنٹرل وقف پورٹل‘‘ کی ترقی اور وقف املاک کے انتظام میں شفافیت، جواب دہی اور کارکردگی لانے کے لیے وقف بورڈ کے نمائندگان نے کی وزارت برائے اقلیتی امور کی ستائش
دہلی میں منعقدہ دو روزہ قومی تربیتی ورکشاپ میں مختلف ریاستوں کے ماسٹر ٹرینرز کو پورٹل کی خصوصیات اور فعالیت کے بارے میں عملی تربیت دی گئی۔
Mumbai Hajj House UPSC Coaching: عمران پرتاپ گڑھی کی کوشش سے ممبئی حج ہاؤس یوپی ایس سی کوچنگ دوبارہ شروع
حج کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حج ہاوس ریزیڈنشیل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ 2026 کے سول سروسز امتحان کے واسطے امیدواروں سے مفت رہائشی کوچنگ میں داخلے کی درخواست طلب کرتا ہے۔ اس کے تحت 100 طلبا کومنتخب کیا جائے گا، جس میں 80 فیصد سیٹیں مسلم طلبا کے لئے مختص ہیں جبکہ 20 فیصدایس سی/ایس ٹی اوراوبی سی سمیت دیگراقلیتی برادریوں کے لئے ریزروہیں۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 21جون 2025 ہے۔
Hajj 2025: حج کوٹہ تنازعہ کے درمیان مودی حکومت کی کوشش سے کتنا ہوگا فائدہ؟ سال 2025 میں 42000 ہندوستانی عازمین کے ہاتھ لگی مایوسی!
سعودی عرب کی طرف سے حج پرجانے والے ہندوستانی عازمین حج کے لئے طے شدہ تقریباً 52 ہزار حج سلاٹ کو منسوخ کئے جانے کی رپورٹ کے بعد اپوزیشن کے کئی لیڈران نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ اپوزیشن نے مرکزی حکومت سے اس معاملے میں سعودی عرب کے سامنے اس موضوع کو اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
Hajj 2025: ہندوستان-سعودی عرب کی دوستی سے ہندوستانی مسلمانوں کو بڑی راحت، عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، جانئے پوری تفصیل
ہندوستان اور سعودی عرب کے مضبوط تعلقات کے سبب 2025 کے سفرحج کو آسان بنانے میں کامیابی ملی ہے۔ حج کوٹے میں اضافہ، بہتر سہولیات اور سرکاری کوششوں سے عازمین حج کو راحت ملی ہے۔ پرائیویٹ ایجنٹوں کی پریشانی کے باوجود ہندوستانی حکومت نے سفارتی کوششوں کے ذریعے 10,000 مسافروں کے اضافی داخلے کو یقینی بنایا ہے۔
Hajj slot recovery:حج 2025:پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی غلطی سے پھنس گئے52ہزار ہندوستانی عازمین،حکومت کی کوشش سے 10ہزارسلاٹ ملا واپس
یاد رہے کہ سیاسی رہنماؤں، جیسے راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر سید ناصر حسین ،جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اورپی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، نے اس معاملے پر تشویش ظاہر کی تھی اور وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ۔
Key achievements of Ministry of Minority Affairs: مرکزی وزیر کرن رجیجو نے نئی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں اقلیتی امور کی وزارت کی اہم کامیابیوں پر ڈالی روشنی
اقلیتی امور کی وزارت نے درگاہ خواجہ صاحب کے لیے ڈی کے ایس سوویدھا موبائل ایپ اور ایک ویب پورٹل بھی تیار کیا ہے۔ یہ ویب پورٹل اور موبائل ایپلیکیشن ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنےوالے ان لوگوں کو جو اجمیر نہیں جاپاتے، کو اجمیر جانے کی سہولت فراہم کرے گا تاکہ وہ درگاہ کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔
India Budget 2023: اقلیتی امور کی وزارت میں زبردست کٹوتی، 38 فیصد بجٹ میں تخفیف
India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔





