India second largest fish producer: ہندوستان مچھلی پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بنا، عالمی پیداوار میں 8 فیصد کا حصہ: حکومت
حکومت کے مطابق سال 2015 سے اب تک ماہی پروری کے شعبے کی پائیدار ترقی اور جدید کاری کے لیے 39,272 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ ہندوستان جھینگے کی پیداوار اور برآمد کے معاملے میں عالمی سطح پر نمایاں ممالک میں شامل ہے۔
PM Modi chair key meeting: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں ہوئی ماہی گیری کے شعبے کی پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ، حکومت نے شروع کیے ہیں کئی پروجیکٹ
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ماہی گیری کے شعبے کی ترقی اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
Fish production reached records 162.48 lakh tons: قریب 22 فیصد مچھلی کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ پچھلے 75 برسوں میں اس شعبے میں کافی تبدیلی آئی ہے:پروشتم روپالا
مچھلی سے متعلق شعبہ بنیادی طور پر 2.8 کروڑ سے زیادہ ماہی گیروں اور مچھلی پالنے والوں کو ذریعہ معاش، روزگار اور انٹرپریونرشپ فراہم کرتا ہے، یہ تعداد ویلیو چین کے ساتھ لاکھوں میں ہوجاتی ہے۔ یہ شعبہ پچھلے برسوں میں رفتہ رفتہ فروغ پاکر ملک کی سماجی، معاشی ترقی کا ایک اہم ستون بن گیا ہے۔





