Millionaire in 5 Years with Post Office Recurring Deposit: ڈاک گھر کی یہ اسکیم آپ کو بنا سکتی ہے لکھ پتی، صرف چند ہزار روپے سے بنا سکتے ہیں آپ 17 لاکھ روپے
اگر آپ ہر مہینے 25,000 روپے ڈاک گھر کی ریکرنگ ڈپازٹ (آر ڈی) اسکیم میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو 5 سال میں آپ 17 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم پر سالانہ 6.5 فیصد سود ملتا ہے، جو ماہانہ بنیاد پر کمپاؤنڈ ہوتا ہے۔
Twist of destiny, street-beggar child turned millionaire overnight: راتوں رات معصوم بچہ بناکروڑ پتی، سڑکوں پر بھیک مانگ کرکر رہا تھا گزارہ
اتراکھنڈ میں کورونا سے ماں کی موت کے بعد دو وقت کی روٹی کے لیے سب کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور دس سالہ بچہ کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا۔ درحقیقت ان کے دادا نے مرنے سے پہلے اپنی آدھی جائیداد ا س کے نام وصیت کی تھی۔ وصیت لکھنے کے بعد سے لواحقین اس کی تلاش کر رہے تھے۔





