Bharat Express

Meghalaya

اپنی تقریر میں، ٹیکنیکل کمیٹی 2nd نارتھ ایسٹ ریگاٹا 2023 کے سربراہ، کرنل وویک کلاوت نے پہلی بار اس تقریب کے انعقاد کے لیے دکھائے گئے جوش و جذبے کے لیے ریاستی حکومت کی ستائش کی۔

سیاحت کے وزیر پال لنگڈوہ نے کہا کہ میگھالیہ آنے والے سالوں میں قومی سطح پر آبی کھیلوں کی میزبانی کا خواہشمند ہے۔

ایشا ساؤتھ پوائنٹ اسکول، گوہاٹی کی ایک ہائی اسکول کی طالبہ ہے، جسے موسیقی کا حیرت انگیز جنون ہے۔

Conrad Sangma Swearing In Ceremony: کونراڈ سنگما دوسری بار میگھالیہ کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے سینئرلیڈران کی موجودگی میں حلف لیا۔

تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔

Meghalaya-Tripura-Nagaland Assembly Election Results 2023: تری پورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ اسمبلی الیکشن کے رجحانات میں کانگریس کی حالت بے حد خراب نظرآرہی ہے۔ ناگالینڈ-تری پورہ میں توپارٹی کا کھاتہ تک نہیں کھلتا ہوا نظرآرہا ہے۔

Meghalaya-Tripura-Nagaland-Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق کی تین ریاستوں تری پورہ، ناگالینڈ، میگھالیہ میں آج ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ میگھالیہ میں این پی پی سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔

واضح رہے کہ تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں تقریباً 88 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ 2018 کے تریپورہ اسمبلی انتخابات میں، بی جے پی نے بائیں بازو کی 25 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کرکے تاریخ رقم کی۔

ارنسٹ ماوری: ان میں سے کسی ایک فریق کے ساتھ جانا ناممکن ہے۔ فی الحال ہم زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ ہمیں 60 میں سے 34 اسمبلی سیٹوں پر کامیابی کا اندازہ ہے۔

تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔