Indian News Websites Traffic Decline: بھارتی نیوز ویب سائٹس کا ٹریفک بری طرح متاثر، نیوز 18 میں 58 فیصد اور ہندوستان ٹائمز میں 50 فیصد کی گراوٹ
پریس گزٹ کی اکتوبر 2026 کی عالمی درجہ بندی میں ہندوستان کی بڑی نیوز ویب سائٹس کی ٹریفک میں نمایاں کمی درج کی گئی۔ دنیا کی 50 بڑی انگریزی نیوز ویب سائٹس میں سے 40 کی ٹریفک گھٹی، گوگل کے سرچ الگورتھم اور مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ کو ممکنہ وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔





