Bharat Express

Maulana Kaleem Siddiqui

امیر جماعت نے کہا کہ جس طرح سے مولانا صدیقی اور مولانا گوتم کو گرفتار کیا گیا اور انہیں پھنسایا گیا ، اور اس کے ساتھ جس طرح میڈیا کے بعض حلقوں میں اس کو لے کر سنسنی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی رہی -

مذہب تبدیلی معاملے میں این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے 14 ملزمین کو قصوروارقراردیا ہے۔ اس میں سے 10 ملزمین کو عمر قیدکی سزا سنائی گئی ہے جبکہ چار افراد کو 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔

این آئی اے اے ٹی ایس کورٹ کے جج وویکا نند شرن ترپاٹھی کے ذریعہ سبھی ملزمین کو کل سزا سنائی جائے گی۔ ملزمین کو قصوروارقرار دیئے جانے والی دفعات میں 10 سال سے لے کرعمرقید کی سزا تک کا التزام ہے۔