Pakistan General Election Results: پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج آئے سامنے،عمران مخالف مولانا فضل الرحمن سمیت سینئر لیڈران کو ملی ہار
پڑوسی ملک پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔صبح سے ہی جو نتائج آرہے ہیں ان میں آزاد امیدوار سبقت حاصل کرتے نظرآرہے ہیں اور یہ آزاد امیدوار عمران خان یا پی ٹی آئی کے حامی امیدوار ہیں جس کی بنیاد پر پی ٹی آئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرسکتی ہے۔
Israel-Palestine War: ‘فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملانے کا وقت’، حماس لیڈر اسماعیل ہانیہ سے پاکستانی لیڈر کی ملاقات
پاکستان کے جمعیۃ علمائے اسلام پارٹی کے سربراہ نے قطر میں حماس لیڈران سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے حماس سربراہ سے بھی ملاقات کی اور ساتھ دینے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کا فرض ہے کہ وہ اسرائیل کی نا انصافی کے خلاف متحد ہوں۔
40 killed, 150 injured in blast at JUI-F workers convention: مولانا فضل الرحمن کی پارٹی کے ورکرز کنونش میں دھماکہ،40 سے زائد افراد ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن کا آج انعقاد کیا گیا جس دوران قریب چار بجے کے آس پاس ایک دھماکہ ہوا جس میں ابھی تک ملی جانکاری کے مطابق 40 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔
Govt’s tenure to end on Aug 14,Shehbaz Sharif: پاکستان میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تیاری تیز، نومبر میں ہوسکتے ہیں عام انتخابات
ایسا مانا جارہا ہے کہ 8 اگست یا 9 اور 10 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرکے عام انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر صدر منظوری نہ دے تو اسمبلی 48 گھنٹے بعد تحلیل ہو جائے گی۔