Bharat Express

Masoud Pezeshkian

اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا تھا کہ ایرانی انٹیلی جنس حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہنیہ کا قتل ملک میں ’دراندازی‘ کا نتیجہ نہیں تھا۔ اسرائیل کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ماسکو نے بیروت میں اسرائیلی حملے کی بھی مذمت کی اور اسے لبنان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔

اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے کو قدامت پسند امیدوار سعید جلیل کو شکست دیتے ہوئے دوسرے مرحلے میں حتمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے صدارتی الیکشن جیت لیا تھا۔وزارت داخلہ کی طرف سے شائع کردہ ابتدائی نتائج کے مطابق پزشکیان کو 16 ملین سے زیادہ ووٹ ملے۔

پیزشکیان ایک ایسے رہنما بھی ہیں جو مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ ایران میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد صدارتی انتخابات کرائے گئے۔

چھٹے اور آخری امیدوار مسعود پیزشکیان ہیں، جو اس وقت تبریز سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ قدرے لبرل نظریہ رکھتے ہیں۔