Maruti Suzuki: ماروتی سوزوکی نے ’میک ان انڈیا‘پہل کو بڑھاتے ہوئے 3 ملین برآمدات مکمل کیں
ماروتی سوزوکی نے ایک اور تاریخی مقام حاصل کر لیا ہے کیونکہ وہ بیرون ممالک میں 30 لاکھ کاریں برآمد کرنے والی ہندوستان میں پہلی صنعت کار بن گئی ہے۔
Stock market crashed: اسٹاک مارکیٹ کریش، سینسیکس میں 1017 پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کو 5 لاکھ کروڑ کا نقصان
مارکیٹ کے تمام انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ آٹو، پی ایس یو بینک، فن سروس، میڈیا، انرجی، پرائیویٹ بینک، انفرا، ریئلٹی اور ایف ایم سی جی انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی۔