PM MOdi Pays Tribute on Swahid Diwas : وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آسام تحریک کے شہیدوں کو ’’سواہد دِوَس‘‘ پر پیش کیا خراج عقیدت
سواہد دِوَس کے موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آسام تحریک میں جان قربان کرنے والے تمام شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آسام تحریک بھارت کی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور ناقابلِ فراموش باب ہے، جسے ملک ہمیشہ عزت و احترام سے یاد رکھے گا۔
What’s Wrong in Visiting Martyrs’ Shrine?: ’’شہداء کے مزار پر جانے میں غلط کیا ہے؟‘‘ ممتا بنرجی نے عمر عبداللہ کو گھر میں نظربند کیے جانے کو کہا-ناقابل قبول اور افسوس ناک
دریں اثنا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ریاست کے تمام منتخب نمائندوں کو بند کر دینا جمہوریت کی توہین ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو فاتحہ خوانی سے روکنے میں ناکام رہی پولیس، ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل
’’پولیس نے ہمارے دروازے کے باہر بنکر کھڑا کر دیا، ہمیں گھروں میں بند رکھا گیا۔ میں نے اس بار بغیر اطلاع کے نکلنے کا فیصلہ کیا اور جب پہنچا تو پھر ہمیں روکنے کی کوشش کی گئی۔‘‘ انہوں نے کہا: ’’یہ ملک آزاد ہے، ہم کسی کے غلام نہیں۔ یہ قبریں یہیں رہیں گی، اور ہم جب چاہیں فاتحہ کے لیے آئیں گے۔‘‘





