Bharat Express DD Free Dish

Margaret MacLeod

ترجمان کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی مفادات کے لیے کام کرنے کی خواہش موجود ہے، خاص طور پر تجارت، ٹیکنالوجی، اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شعبوں میں۔

مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ  تک  جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا  حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔

ایک امریکی سفیر لندن میں واقع انٹرنیشنل میڈیا ہب میں امریکی وزارتِ خارجہ کی اردو۔ہندی ترجمان کی حیثیت سے اپنے کام اور ترجیحات کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نہ صرف اردو زبان پر اچھی گرفت رکھتی ہیں بلکہ وہ ہندی اور گجراتی بھی بول لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فرنچ اور جاپانی زبان بھی جانتی ہیں۔