Lebanon’s parliament fails to elect president for 12th time: لبنان کی پارلیمنٹ 12ویں بار اپنے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام ، جانئے اصل وجہ۔۔۔
اختلاف رائے کی وجہ سے ایک دو بار نہیں بلکہ 12 بار نئے صدر کے انتخاب کا عمل ناکام ثابت ہوا ہے۔ اصل مقابلہ سابق وزیر خزانہ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سینئر عہدیدار جہاد ازور اور ماردا پارٹی کے رہنما سلیمان فرنگیہ کے درمیان تھا۔