Bharat Express DD Free Dish

Manish Tiwari

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیوری نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کا ٹیرف اب صفر ہے۔ لیکن کیا یہ درست ہے کہ امریکی مصنوعات پر بھارت صفر ٹیرف لگائے گا، جبکہ بھارت کے برآمدات پر 18 فیصد ٹیرف لگے گا؟ یہ اہم سوالات ہیں، جن پر ہم واضح جواب چاہتے ہیں۔‘‘

منیش تیواری نے کہا کہ "تمام وفود جو غیر ملکی دوروں پر گئے اور وہاں انہوں نے اپنے ہم منصبوں سے بات کی، انہوں نے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے،

انڈیا ٹوڈے-ایکسس مائی انڈیا ایگزٹ پول کے مطابق پنجاب کی آنند پور صاحب لوک سبھا سیٹ سے موجودہ ایم پی منیش تیواری اس بار چندی گڑھ سیٹ سے بی جے پی امیدوار سنجے ٹنڈن کو شکست دے سکتے ہیں۔

منیش تیواری نے اپنے اوپر  باہری ِشخص ہونے کے الزامات پر کہا کہ میں چندی گڑھ سے ہوں۔ یہ میرا آبائی گھر ہے۔ میرے والد اسی چندی گڑھ میں شہید ہوئے، وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

اداکارہ کنگنا رناوت کے سامنے ہماچل کے سابق وزیر اعلی  ویربھدرا سنگھ کے بیٹے اور کانگریس ایم ایل اے وکرمادتیہ سنگھ کو منڈی لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔

مرکزی عبوری بجٹ 2024-25 پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا "کیا یہ بے روزگاروں کو روزگار فراہم کرنے کا بجٹ ہے... یہ بجٹ اس سال کے لوک سبھا انتخابات میں لوگوں کو راغب کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے۔"

حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے

اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر 2022 کو دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں دونوں ممالک کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہیں تاہم زخمی ہونے والے چینی فوجیوں کی تعداد زیادہ ہے