Parliament Winter Session 2024: ’پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں کی جائے اڈانی-منی پور مسئلہ پر بحث‘، کانگریس کا آل پارٹی میٹنگ میں مطالبہ
کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے حکومت سے اپیل کی کہ اڈانی گروپ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں سب سے پہلے اٹھایا جائے۔
Manipur Violence: منی پورمیں حالات پھر خراب! حکومت نے 5 دن کے لیے انٹرنیٹ پرلگائی پابندی
منی پور حکومت کے فیصلے کے مطابق ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا 15 ستمبر کی سہ پہر 3 بجے تک بند رہیں گے ۔
Violence erupts again in Manipur: منی پور پھر سے تشدد کے زد میں، میتی کمیونٹی کے ایک شخص کی موت کے جواب میں کوکی برادری کے مارے گئے 4 افراد
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں نے منگل کے روز جیریبام ضلع کے مختلف علاقوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس دوران میتی برادری کے ایک بزرگ کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ واقعہ کے وقت مہلوک سو رہا تھا۔
Manipur Firing: منی پور میں عسکریت پسندوں نے کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
اتوار کا واقعہ منی پور میں ایک ماہ میں دوسرا قتل ہے۔ ایک سابق ایم ایل اے کی بیوی چاروبالا ہاوکیپ 11 اگست کو منی پور کے قبائلی اکثریتی ضلع کانگپوکپی کے ایکاؤ ملم میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔
Manipur Violence: منی پور کے جیریبام میں تازہ تشدد، شرپسندوں نے کئی گھروں کو لگائی آگ، علاقے میں دھماکے کی بھی اطلاع
59 سالہ کسان سوئیبم سرت کمار سنگھ کے قتل کے بعد 6 جون سے ضلع میں تشدد جاری ہے، جس کے بعد بوروبکرا سب ڈویژن کے تحت لامٹائی کھنؤ، مادھو پور، لاکوپنگ وغیرہ جیسے گاؤں کے میتی برادری کے تقریباً 1000 لوگوں نے جیریبام شہر میں قائم سات کیمپوں میں پناہ لی ہے۔
Manipur violence: منی پور میں پھر سے دہشت کا ماحول، مظاہرین نے بی جے پی کے دفتر کو کیا نذر آتش، جانیں اب کیوں بھڑک رہا ہے تشدد
منی پور میں6 جولائی کو دو طالب علموں کے لاپتہ ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اس کے بعد اسے قتل کر دیا گیا۔ اس کے خلاف مظاہرین مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔
Manipur Violence: دو طالب علموں کی لاشوں کی تصویر وائرل ہونے کے بعد منی پور میں بڑھی کشیدگی، تحقیقات کے لیے پہنچی سی بی آئی ٹیم
حکام نے بتایا کہ طلباء کے غصے پر قابو پانے کے لیے، پولیس نے اعلان کیا کہ وہ طلباء کے نمائندوں کو چیف منسٹر اور گورنر دونوں سے ملنے کی اجازت دینے کے انتظامات کر رہی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں نسلی تشدد کے درمیان این آئی اے نے ‘بین الاقوامی سازش’ سے متعلق معاملے میں مشتبہ عسکریت پسند کو کیا گرفتار
اہلکار نے کہا کہ موئرنگتھم آنند سنگھ کو منی پور میں جاری نسلی بدامنی کا فائدہ اٹھا کر ہندوستانی حکومت کے خلاف جنگ چھیڑنے کے لیے میانمار میں مقیم دہشت گرد گروپوں کی قیادت کی جانب سے کی گئی 'بین الاقوامی سازش' سے متعلق معاملے میں گرفتار کیا گیا۔
Manipur Violence Case: منی پور تشدد کیس میں عدلیہ پر تبصرہ کرنے پر چنئی کے پبلشر کو کیا گیا گرفتار
Manipur Violence Case: چنئی میں مقیم پبلشر اور بلاگر بدری شیشادری کو ہفتہ کے روز ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران منی پور تشدد پر عدلیہ کے خلاف ان کے مبینہ تبصروں کے لئے گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈوکیٹ کوی اراسو کی شکایت کی بنیاد پر، پیرمبلور ضلع پولیس نے ہفتہ کی صبح پبلشر …