Urdu Conclave 2026

Mandir Donation Scam

بدریناتھ دھام میں چڑھاوے اور عطیات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد مندر کمیٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

رام مندر چندہ گھوٹالے کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اتر پردیش کی سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اکھلیش یادو نے جانچ ٹیم (SIT) پر ثبوت مٹانے اور ٹھکانے لگانے کے سنگین الزامات عائد کیے ہے۔

ایودھیا کے رام مندر میں مبینہ لوٹ کے بڑے گھوٹالے کے بعد اب متھرا سے بھی اسی نوعیت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔دنیش فلاہاری مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ شری کرشن جنم بھومی مندر میں عطیات اور چڑھاوے کی رقم میں مبینہ بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، جس کے بعد معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔