Bharat Express DD Free Dish

Mamta Banerjee

کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے کہا میٹنگ میں وہ مختلف امور کا جائزہ لیں گے، جیسے کہ سیٹوں کی تقسیم پر شروع ہونے والی بات چیت، پرسوں امپھال کے قریب تھوبل سے شروع ہونے والی بھارت جوڑو نیا یاترا میں شرکت اور دیگر اہم معاملات۔

کمیٹی اس بات کا بھی مطالعہ کرے گی کہ آیا آئین میں ترمیم کے لیے ریاستوں کی منظوری درکار ہوگی یا نہیں ۔ممتابنرجی نے اپنے خط میں کمیٹی سے سب سے بڑا سوال یہ پوچھا ہے کہ کیا مرکز میں حکومت بدلتی ہے اور درمیان میں ہی پارلیمنٹ تحلیل ہوجاتی ہے تو کیا ریاستی حکومتیں بھی بدلیں گے۔

مغربی بنگال کے تاج پور پورٹ پروجیکٹ کے بارے میں ہر طرح کی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ دریں اثنا، ممتا بنرجی حکومت کے وزیر ششی پنجا نے بندرگاہ کے منصوبے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔