Bharat Express DD Free Dish

Malika arjun khadge

ہماری ایک سینئر ممبر رجنی پاٹل  ہیں جن کو ایک سیشن میں برخاست کیا گیا تھا ،اب دوسرا سیشن چل رہا ہے لیکن ابھی تک ان کی برخاستگی ختم نہیں ہوئی ہے۔ یہ کیسی جمہوریت ہے ، یہ تو آمریت ہے اور میں کہوں گا کہ یہ ہٹلر شاہی ہے۔

مسلمانوں کے بغیر مضبوط کانگریس کا تصور ادھورا ہے، مسلمان ہمیشہ کانگریس کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، کانگریس بغیر کسی خوف کے مسلمانوں کے تئیں اپنا موقف واضح کرے۔ یہ بات انڈین مسلم فار سول رائٹس (آئی ایم سی آر) کے سربراہ اور راجیہ سبھا کے سابق رکن محمد ادیب نے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران کہی۔

18 اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس سے دہلی میں ای ڈی کے دفتر تک مارچ کیا لیکن دہلی پولیس نے انہیں وجے چوک پر ہی روک دیا۔

چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

Himachal Pradesh Election 2022(State Profile):ہماچل میں 12 نومبر کو ووٹنگ ہوئی تھی، جہاں 24 خواتین سمیت 412 امیدواروں کی انتخابی قسمت ای وی ایم میں سیل کی گئی تھی۔ انتخابات میں 75.60 فیصد ووٹ ڈالے گئے، جو 2017 کے 75.57 فیصد کے ریکارڈ کو توڑتے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے 59 مقامات پر 68 مراکز پر شروع ہوئی۔

بھارت ایکسپریس/ کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز  کستے ہوئے کہا کہ  بے ۔جے ۔پی  نے تقسیم کرو اور حکومت کرو پالیسی پر عمل کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا ہے۔نریندر مودی کو 70 سال کا حساب لینے کے بجائے  خود انہوں نے 8 سال تک کیا …